امریکہ میں مہنگائى 40 سال کی بلند ترین سطح پر، ذمے دار کون ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

سال 2021 میں امریکہ میں مہنگائى کی شرح گزشتہ 40 برس کی بلند ترین سطح یعنی سات فی صد ریکارڈ کی گئى تھی۔ ماہرینِ معیشت کے مطابق ملک میں مہنگائی کی سب سے بڑی وجہ طلب اور رسد کے درمیان عدم توازن ہے۔ اس بارے میں مزید جانتے ہیں اٹلانٹک کونسل کے عزیر یونس سے اسد اللہ خالد کی گفتگو میں۔