'گرے لسٹ سے نکلنے سے سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہوتا ہے'
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان کی وزیرِ مملکت برائے اُمور خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ کوئی بھی ملک ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ میں نہیں رہنا چاہتا۔ وائس آف امریکہ کے نمائندے جلیل اختر سے خصوصی گفتگو میں انہوں نے کہا کسی ملک کے گرے لسٹ سے نکلنے سے سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہوتا ہے۔ ان کی مزید گفتگو دیکھیے اس ویڈیو میں۔