دنیا کے کون سے ممالک بیرونی قرضوں پر ڈیفالٹ کر چکے ہیں ؟
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان کو بیرونی قرضوں پر ممکنہ ڈیفالٹ کے خطرے کے پیش نظر آج کل نیوز میڈیا سے لے کر نجی محفلوں تک ملک کی کمزور معاشی صورت حال موضوع بحث ہے۔ قرضوں پر ڈیفالٹ کی تاریخ کتنی پرانی ہے؟ تاریخ میں ڈیفالٹ کرنے والا سب سے پہلا ملک کون سا تھا؟ کس ملک نے تاریخ میں سب سے زیادہ ڈیفالٹ کیا ہے؟ کبھی دنیا کے امیر ترین ملکوں میں شمار ہونے والا وہ کون سا ملک ہے جو متعدد بار ڈیفالٹ کر چکا ہے۔ جانیے کچھ دلچسپ حقائق نداسمیر کی رپورٹ میں۔