پاکستان اور ایڈز پر قابو پانے کی کوششیں
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان میں ایچ آئی وی ایڈز کے مریضوں کی ایک بڑی تعداد موجود ہے۔ ان کی صحت کے لیے مختلف ادارے کیا اقدامات کر رہے ہیں؟ جانئے بین الاقوامی ادارے 'پاتھ فائنڈر انٹرنیشنل' کی ڈائریکٹر پاکستان ڈاکٹر تابندہ سروش سے۔