سندھ: سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ایچ آئی وی کی ادویات تک رسائی
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان کے سیلاب سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے صوبے سندھ میں ایچ آئی وی میں مبتلا مریضوں کو بروقت ادویات پہنچانا ایک چیلنج ہے۔ کئی علاقوں میں اب بھی پانی موجود ہے اور ایسے علاقوں میں ایچ آئی وی ٹریٹمنٹ کے رضاکار اور کانسلرز مریضوں کی کیسے مدد کر رہے ہیں؟ تفصیل سدرہ ڈار کی اس رپورٹ میں۔