آرٹیفیشل انٹیلی جینس سے ہماری زندگی کیسے بدلنے والی ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

آرٹیفیشل انٹیلی جینس کے بارے میں ہم سب یہ سن رہے ہیں کہ یہ دنیا میں بڑی تبدیلیاں لائے گی۔ لیکن سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ وہ تبدیلیاں کیا ہوں گی اور ان سے ہماری زندگی پر کیا فرق پڑے گا؟ جاننے کے لیے یہ ایکسپلینر دیکھیے۔