گلگت بلتستان: ماحولیاتی تبدیلی عام آدمی کا مسئلہ کیسے بن رہی ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

ماحولیاتی تبدیلیوں پر دنیا بھر میں بہت بات ہو رہی ہے۔ پاکستان بھی ان ملکوں میں شامل ہے جو موسمیاتی تبدیلیوں سے سب سے زیادہ متاثر ہو رہے ہیں۔ لیکن یہ بین الاقوامی مسئلہ پاکستان کے ایک عام شخص کا مسئلہ کیسے بن رہا ہے؟ اسی کا جواب لائے ہیں اسکردو سے عدیل احمد اور قمر وزیر اس رپورٹ میں۔