بنگلہ دیش کی معیشت پاکستان سے بہتر کیسے ہوئی؟
Your browser doesn’t support HTML5
آج سے 50 برس قبل بنگلہ دیش کی آزادی کے وقت ملک کی معیشت بد حالی کا شکار تھی جب کہ پاکستان معاشی اعتبار سے خاصا مستحکم تھا۔ لیکن اگر آج دونوں ممالک کی معاشی صورتِ حال کا جائزہ لیا جائے تو یہ ماضی سے کافی مختلف ہے۔ تفصیلات جاننے کے لیے ویڈیو دیکھیے۔