لائف ڈرائنگ ماڈلز جن کا ہنر گھنٹوں ساکت بیٹھنا ہے

Your browser doesn’t support HTML5

ماڈلنگ کا نام سنتے ہی سب کے ذہن میں گلیمر اور زرق برق کپڑے پہنے ریمپ پر جلوے بکھیرنے والے ماڈلز آتے ہوں گے۔ لیکن آج ہم آپ کو ملواتے ہیں 'لائف ڈرائنگ ماڈلز' سے جو گھنٹوں کسی مجسمے کی طرح ایک ہی مخصوص پوز میں بیٹھے رہتے ہیں۔ یہ ماڈلنگ کس قدر مشکل ہے؟ جانتے ہیں ثمن خان کی ڈیجیٹل رپورٹ میں۔