امریکہ میں بجلی کی فراہمی کا نظام کیسے کام کرتا ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ میں 60 فی صد بجلی قدرتی گیس کے ذریعے پیدا کی جاتی ہے جب کہ اب سولر سے بجلی بنانے کے رجحان میں بھی اضافہ ہو رہا ہے۔ امریکہ میں بجلی کا نظام کیسے کام کرتا ہے اور حکومت بجلی کی ضروریات کس طرح پوری کر رہی ہے؟ جانیے آنشومن آپٹے کی اس رپورٹ میں۔