امریکی انتخابات: ہیلین اور ملٹن طوفان ووٹنگ کو کیسے متاثر کر سکتے ہیں؟

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ کی ریاستیں نارتھ کیرولائنا اور جارجیا سمندری طوفان کے بعد آنے والی تباہی سے دو چار ہیں۔ طوفان سے یہاں سینکڑوں جانیں گئیں اور اربوں ڈالر کی املاک کا نقصان ہوا۔ دوسری جانب الیکشن میں چند ہی ہفتے رہ گئے ہیں اور مقابلہ بھی سخت ہے۔ ایسے حالات میں پیٹسی وڈا کسوارا رپورٹ کر رہی ہیں کہ کس طرح طوفان زدہ ریاستوں میں یہ قدرتی آفت ووٹنگ کو متاثر کر سکتی ہے۔