حیدرآباد سے سائبر آباد تک: بھارت کا تاریخی شہر آئی ٹی مرکز کیسے بنا؟

Your browser doesn’t support HTML5

بھارت کا تاریخی شہر حیدرآباد اب ایک جدید آئی ٹی مرکز میں بدل چکا ہے۔ شہر میں ایک طرف چار مینار جیسی قدیم ثقافتی یادگاریں ہیں تو دوسری طرف عالی شان عمارتیں اور کئی بین الاقوامی کمپنیوں کے دفاتر موجود ہیں۔ اس شہر کو اب سائبر آباد بھی کہا جاتا ہے۔ حیدر آباد سے سائبر آباد کا یہ سفر کیسے طے ہوا؟ جانیے سہیل اختر قاسمی کی رپورٹ میں۔