ایران کے حالیہ مظاہرے ماضی سے کتنے مختلف ہیں؟

Your browser doesn’t support HTML5

ایران میں مظاہرین اسلامی نظام حکومت کے خاتمے کا مطالبہ کررہے ہیں۔ مبصرین کے مطابق احتجاج کی یہ لہر ماضی سے مختلف ہے جنہیں حکومت نے سیکیورٹی فورسز کے ذریعے کنٹرول کیا تھا۔ ان مظاہروں کو کنٹرول کے لیے ایرانی حکومت کی کیا حکمتِ عملی ہے؟ رپورٹ دیکھیے۔