عید الاضحیٰ پر کیا کھائیں اور کیا نہیں؟
Your browser doesn’t support HTML5
تکے، سیخ کباب، کڑاہی گوشت سمیت دیگر کھانے عید الاضحیٰ کی رونق سمجھے جاتے ہیں۔ انواع و اقسام کے یہ کھانے سامنے ہوں تو ہاتھ روکنا مشکل ہوتا ہے۔ ماہرین کہتے ہیں عیدالاضحی پر گوشت کھائیں مگر اعتدال کے ساتھ! مزید جانیے ماہ نور یوسف کی اس رپورٹ میں