'گرے لسٹ سے نکلنے کا مطلب یہ نہیں کہ دودھ اور شہد کی نہریں بہنے لگیں گی'

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان کے ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکلنے پر ماہرین کا کہنا ہے کہ اس کا مطلب یہ ہے کہ اب پاکستان کی اضافی نگرانی نہیں ہوگی۔ تاہم گرے لسٹ سے نکلنے کا مطلب یہ نہیں کہ دودھ اور شہد کی نہریں بہنے لگیں گی کیوں کہ سرمایہ کار ہمیشہ کریڈٹ لسٹ دیکھتے ہیں۔ مزید تفصیل محمد جلیل کی اس رپورٹ میں۔