پاکستان: خواتین بغیر وکیل اور فیس اپنا وراثتی حق کیسے حاصل کر سکتی ہیں؟
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان میں خواتین کے وراثت میں حق سے متعلق قوانین بھی ہیں اور مذہب نے بھی انہیں یہ حق دیا ہے لیکن اس کے باوجود پاکستان کا شمار ان ممالک میں ہوتا ہے جہاں عورت کو جائیداد کی ملکیت دینے کی شرح خاصی کم ہے۔ خواتین اپنا وراثتی حق کیسے لے سکتی ہیں؟ تفصیلات جانیے ثمن خان کی اس رپورٹ میں۔