ری پبلکن جھکاؤ رکھنے والی ریاست ایریزونا 'سوئنگ اسٹیٹ' کیسے بن گئی؟
Your browser doesn’t support HTML5
امریکہ میں ریاستوں کی تعداد پچاس ہے لیکن ممکنہ طور پر 2024 کے انتخابات میں بیٹل گراؤنڈ کہلانے والی سات ریاستوں کے ووٹر نتائج کا رُخ متعین کریں گے۔ جنوب مغربی ریاست ایریزونا ایک دور میں ری پبلکن امیدواروں کی جانب واضح جھکاؤ رکھتی تھی۔ لیکن 2020 میں ڈیموکریٹ صدر جوبائیڈن یہاں کامیاب ہوئے تھے۔ رواں برس ہونے والے الیکشن میں ایک بار پھر ایریزونا کے 11 الیکٹورل ووٹ اہمیت اختیار کر گئے ہیں۔
#SCAE24