ملٹری کورٹس میں ٹرائل کیسے ہوتا ہے؟
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان میں نو مئی کے پُرتشدد واقعات کے الزام میں گرفتار کئی افراد کے خلاف ملٹری کورٹس میں مقدمات چلائے جا رہے ہیں۔ ملٹری کورٹس میں ٹرائل کیسے ہوتا ہے اور اس میں کتنی شفافیت ہوتی ہے؟ جانیے نوید نسیم کی اس رپورٹ میں۔