افغانستان میں 20 سالہ جنگ کی بھاری قیمت کس نے ادا کی؟

Your browser doesn’t support HTML5

امریکی تاریخ کی طویل ترین جنگ کے بعد اگر اس وقت افغانستان کے حالات دیکھے جائیں تو عوام ایک مرتبہ پھر غیر یقینی  کا شکار ہیں۔ ملک میں اس وقت کوئی حکومت قائم نہیں۔ اس 20 سالہ جنگ کے دوران ہونے والے جانی نقصان کا جائزہ دیکھیئے ارم عباسی کی رپورٹ اور ان کی سارہ زمان سے گفتگو میں۔