پاکستان میں صحافیوں اور سیاسی کارکنوں کے خلاف خوف وہراس کی فضا بدستور قائم
Your browser doesn’t support HTML5
انسانی حقوق کی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے اپنی سالانہ رپورٹ میں دنیا بھر میں انسانی حقوق کی صورتحال کا جائزہ بیان کیا ہے اور کہا ہے کہ پاکستان میں صحافیوں اور سیاسی کارکنوں کے خلاف خوف وہراس کی فضا موجود ہے۔ تفیصلات ارم عباسی سے