چین میں اویغور مسلمانوں کو جبر کا سامنا
Your browser doesn’t support HTML5
انسانی حقوق کے بین الاقوامی ادارے ہیومن رائٹس واچ نے اپنی سالانہ رپورٹ میں 2019 میں دنیا بھر کی صورت حال کا تفصیلی جائزہ پیش کیا ہے۔ رپورٹ میں چین پر سخت تنقید کی گئی ہے۔ چین، بھارت اور امریکہ کے بارے میں کیا کہا گیا ہے؟ نخبت ملک کی رپورٹ