لاوارث لاشوں کی شناخت اور تدفین کیسے کی جاتی ہے؟
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان میں لاوارث اور منشیات کے عادی افراد کی لاشوں کی شناخت اور ان کی تدفین کا عمل آسان نہیں۔ ایدھی فاؤنڈیشن کے مطابق انہیں سال 2021 میں صرف لاہور سے 461 نامعلوم افراد کی لاشیں ملیں۔ آبادی کے لحاظ سے پاکستان کے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں لاوارث لاشوں کی شناخت اور تدفین کا انتظام کیسے کیا جاتا ہے؟ ثمن خان کی رپورٹ میں دیکھیے۔