وائٹ ہاؤس میں افطار کی روایت
Your browser doesn’t support HTML5
امریکی صدر کی رہائش گاہ وائٹ ہاؤس میں دعوت افطار کی روایت اٹھارہ سو پانچ میں پڑی تھی جب پہلی بار مسلمان صومالی سفیر کے لئے ماہ رمضان میں عشائیے کا وقت تبدیل کر کے غروب آفتاب کے وقت کیا گیا۔