غیر قانونی تارکینِ وطن کی امریکہ آمد کے مسائل
Your browser doesn’t support HTML5
میکسیکو کے ساتھ امریکہ کی سرحد پر ہر گزرتے دن کے ساتھ ایک انسانی بحران شدت اختیار کر رہا ہے جس کی وجہ جنوبی امریکہ کے پسماندہ ممالک سے آنے والے غیر قانونی تارکینِ وطن ہیں۔ یہ تارکینِ وطن کن ممالک سے آ رہے ہیں اور بائیڈن انتظامیہ ان کے لیے کیا کر رہی ہے؟ جانتے ہیں نیلوفر مغل سے۔