کیا IMF سے ملنے والے 1 ارب ڈالر کا بڑا حصہ پرانےقرض کی ادائیگی پر چلا جائے گا؟
Your browser doesn’t support HTML5
آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان کے لئے 3 سالہ پروگرام منظور کر دیا ہے جس کے تحت پاکستان کو مجموعی طور پر 6 ارب ڈالرز دیے جائیں گے۔ ایک ارب ڈالر کی پہلی قسط جاری کر دی گئی ہے۔ آئی ایم ایف سے ملنے والے 6 ارب ڈالر پاکستان کو اگلے 10 سالوں میں واپس کرنے ہونگے۔ مزید جانتے ہیں اسداللہ خالد سے۔