امریکی معاشرے میں تارکینِ وطن کا کردار
Your browser doesn’t support HTML5
امریکہ میں امیگریشن نظام میں اصلاحات کی ضرورت پر بڑی حد تک اتفاقِ رائے پایا جاتا ہے مگر یہ اصلاحات کیا ہونی چاہئیں؟ اس پر اختلافات ہیں۔ سعدیہ زیب رانجھا اپنی رپورٹ میں بتا رہی ہیں امریکہ میں امیگریشن قوانین کی دلچسپ تاریخ اور آج کل امریکہ میں تارکینِ وطن کی آمد کتنا بڑا چیلنج ہے؟