گیارہ ستمبر 2001 کے دہشت گرد حملوں کے امریکی نصاب پر اثرات
Your browser doesn’t support HTML5
امریکہ میں گیارہ ستمبر 2001 کے دہشت گرد حملوں نے دنیا کی تاریخ بدل کر رکھ دی تھی۔ گزشتہ 20 برسوں میں امریکہ میں طالب علموں اور اساتذہ نے اس واقعے کے محرکات، تفصیلات اور اس پر امریکی ردعمل کو سمجھنے اور سمجھانے میں کن مسائل کا سامنا کیا؟ جانتے ہیں سعدیہ زیب رانجھا کی اس رپورٹ میں۔