روس یوکرین تنازع: 'پاکستان کو بڑا مالی نقصان اٹھانا پڑے گا'
Your browser doesn’t support HTML5
روس کے یوکرین پر حملے کو پانچ روز گزر چکے ہیں۔ اس تنازع سے پاکستان پر کیا اثرات مرتب ہو سکتے ہیں اور ملک یوکرین تنازع کی صورتِ حال سے کس طرح متاثر ہو سکتا ہے؟ جانتے ہیں اسلام آباد کے انسٹی ٹیوٹ آف اسٹرٹیجک سے منسلک تیمورفہد خان سے۔