سینیٹ ٹرائل: ٹرمپ الزامات سے کیسے بری ہوئے؟
Your browser doesn’t support HTML5
امریکی سینیٹ نے ہفتے کو سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو مواخذے کے ٹرائل کے دوران الزامات سے بری کر دیا تھا۔ مواخذے کے مقدمے میں ٹرمپ کو قصور وار قرار دینے کے لیے سینیٹ کے دو تہائی اراکین کی حمایت کی ضرورت تھی جو حاصل نہیں ہو سکی۔ مزید تفصیلات دیکھیے اس ویڈیو میں۔