امریکہ: ماؤں کی صحت پر فوری کام کی ضرورت کیوں؟
Your browser doesn’t support HTML5
امریکی میں حکام کے مطابق دورانِ حمل ہونے والی پیچیدگیوں سے سفید فام خواتین کے مقابلے سیاہ فام خواتین کی موت کے زیادہ امکانات ہیں۔ متاثرین سمجھتے ہیں کہ اس اہم مسئلے پر قومی سطح پر فوری کام کرنے کی ضرورت ہے۔ مزید تفصیل دیکھیے اس رپورٹ میں۔