ہنگامی حالت کے نفاذ کے بعد ارودان کا گولن تحریک پر دھیان مرکوز
Your browser doesn’t support HTML5
ترک صدر رجب طیب اردوان نے ملک میں ہنگامی حالت نافذ کی ہے جس سے اُنھیں صفائی کے وسیع تر اختیارات میسر آگئے ہیں۔ اب تک تقریباً 60000 افراد کو گرفتار یا پھر اپنے عہدے سے معطل کیا جا چکا ہے۔ استنبول سے وی او اے کے نامہ نگار لوئی رمریز کی رپورٹ