خواتین کے لیے باڈی بلڈر بننا کتنا مشکل ہے؟
Your browser doesn’t support HTML5
امریکہ میں بھی خواتین کی باڈی بلڈنگ جیسے کھیل کو اپنی جگہ بنانے کے لیے جدوجہد کرنا پڑ رہی ہے۔ عبدالعزیز خان اس رپورٹ میں ملاقات کرا رہے ہیں ایک پروفیشنل خاتون باڈی بلڈر سے جو خواتین کے باڈی بلڈنگ کے مقابلے کی تیاری کر رہی ہیں۔