پاکستان: مہنگائی کے باوجود گاڑیوں کی فروخت میں اضافہ

Your browser doesn’t support HTML5

سال 2020 میں پاکستان میں مہنگائی کی شرح سات سے نو فی صد پر رہنے کے باوجود نئی گاڑیوں کی فروخت میں خاطر خواہ اضافہ ہوا ہے۔ کرونا وائرس اور مہنگائی کے دور میں پاکستان میں گاڑیوں کی فروخت کیسے بڑھ رہی ہے؟ جانتے ہیں گیتی آرا انیس کی رپورٹ میں۔