بھارتی حکومت احتجاج کے باعث شہریت قانون میں تبدیلی پر راضی ہو جائے گی؟
Your browser doesn’t support HTML5
بھارت میں متنازع شہریت بل کے خلاف مختلف شہروں میں زبردست احتجاج ہو رہے ہیں۔ کیا بی جے پی حکومت مظاہروں کے جواب میں اس بل میں کسی ترمیم پر رضا مند ہو جائے گی؟ یہ سوال رکھا ہم نے بھارت کی ایک سماجی کارکن شمیم ہاشمی کے سامنے۔ ویڈیو دیکھئے۔