بھارت میں روشنیوں کے تہوار دیوالی کا جشن
دنیا بھر میں ہندو دیوالی کا جشن منا رہے ہیں۔
دیوالی کو روشنیوں کا تہوار کہا جاتا ہے۔
بھارت کے وزیرِ اعظم نریندر مودی نے دیوالی کی مناسبت سے منعقدہ تقریب سے خطاب کیا۔
دیوالی کی مناسبت سے تحائف کا تبادلہ کیا جاتا ہے اور خصوصی پوجا کا اہتمام کیا جاتا ہے۔
تہوار ہر سال عموماً اکتوبر کے آخری اور نومبر کے ابتدائی ایام میں منایا جاتا ہے۔
اس تہوار میں گھروں کو روشنیوں سے سجایا جاتا ہے۔
دیوالی کے موقع پر پٹاخے چلا کر جشن منایا جاتا ہے۔
تش باشی بی دیوالی کی تقریب کی اہم روایت ہے
دیوالی کی تاریخ ہندو کلینڈر کے حساب سے طے کی جاتی ہے۔
بھارت کے شہر ممبئی میں دیوالی کے موقع پر رہائشی عمارت کو سجایا گیا ہے۔
دیوالی کے موقع پر خواتین کے ساتھ ساتھ بچے پٹاخے اور لالٹین خریدنے میں دلچسپی رکھتے ہیں۔