بھارتی شہریت کا ترمیمی بل: 'یہ تو سیدھی ووٹ بینک کی سیاست ہے'
Your browser doesn’t support HTML5
بھارت میں شہریت کے ترمیمی بل کی وجہ سے اب سینکٹروں غیر مسلم پناہ گزینوں کے لئے بھارت کی شہریت حاصل کرنے کا راستہ صاف ہو گیا ہے لیکن مسلمان پناہ گزیں بھارتی شہریت حاصل نہیں کر سکیں گے۔ بھارت میں آئین اور قانون کو جاننے والے اس بل کو کیسے دیکھ رہے ہیں؟ دیکھئے رتول جوشی کی رپورٹ