شہر میں کام نہیں، گاؤں جانے کو ٹرانسپورٹ نہیں
Your browser doesn’t support HTML5
بھارت میں کرونا وائرس لاک ڈاؤن نے گاؤں دیہات سے بڑے شہروں میں آنے والوں کی روزی روٹی چھین لی ہے۔ پیٹ اور جیب دونوں خالی ہونے پر یہ مزدور گھر واپسی کےلیے بیتاب ہیں۔ یہ بحران کیسے ان مزدوروں کے لیے انسانی المیہ بن چکا ہے؟ رتل جوشی کی رپورٹ