بھارت کا ڈیجیٹل گاوں
Your browser doesn’t support HTML5
بھارتی حکومت اب فلاحی پروگراموں کو دنیا کے سب سے بڑے بائیو میٹرک شناختی کارڈ منصوبے سے منسلک کر رہی ہے جس کے تحت ایک ارب سے زیادہ لوگوں کو کارڈ دیے جارہے ہیں۔ بھارت کے ایک گاوں کے لوگ اب کیش کی بجائے ڈیجیٹل ادائیگیوں سے فائدہ اٹھا رہے ہیں۔ نیلوفر مغل کی رپورٹ۔