بھارتی کسانوں کا دہلی میں احتجاج
Your browser doesn’t support HTML5
بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں کسانوں نے بڑا احتجاجی مظاہرہ کیا جس سے ملک کے دیہی علاقوں میں پائی جانے والی بے چینی کی جھلک نظر آئی۔ تجزیہ کار کہتے ہیں کہ کسانوں میں بڑھتا ہوا غصہ کچھ ماہ بعد ہونے والے انتخابات میں وزیراعظم مودی کو متاثر کر سکتا ہے۔ ندیم یعقوب کی رپورٹ۔