تصاویر: بھارتی انتخابات میں بی جے پی کی فتح کا جشن
انتخابات میں برتری حاصل کرنے کی خوشی میں بی جے پی کے کارکنوں نے آتش بازی کی۔
انتخابی فتح کے جشن کے موقع پر ڈھول کی تھاپ پر ناچتے گانے سیاسی کارکنان
بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنماؤں کی جانب سے خوشی کا اظہار
ایک کارکن بی جے پی کا پرچم ہوا میں لہراتے ہوئے
بیلٹ پیپرز کی گنتی جاری ہے
مشین کے ذریعے ووٹوں کی گنتی
انتخابی عملہ ووٹنگ مشینیں لے جا رہا ہے۔
الیکٹرونک ووٹنگ مشین کے ذریعے ڈالے گئے ووٹوں کو گنا جارہا ہے
بی جے پی کا ایک کارکن انتخابات میں پارٹی کی کامیابی پر پرجوش انداز میں نعرے لگا رہا ہے۔
بھارتیہ جنتا پارٹی کے صدر امیت شاہ پارٹی ہیڈ کوارٹر آمدکے موقع پر کارکنوں کے نعروں کا جواب دے رہے ہیں
ممبئی اسٹاک ایکسچینج کے دروازے پر لگی اسکرین جس میں نریندر مودی کی امیج نمایاں ہے۔ انتخابی نتائج کے ابتدائی اعلان کے بعد بھارت کی اسٹاک مارکیٹوں میں حصص کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔