بھارت کا شمسی توانائی سے چلنے والا پہلا گاؤں

Your browser doesn’t support HTML5

بھارت کا مڈھیرا گاؤں ملک میں شمسی توانائی سے چلنے والا پہلا گاؤں ہے۔ جہاں صاف توانائی کے منصوبوں پر تیزی سے کام ہو رہا ہے وہیں ملک میں کوئلے کی پیداوار بھی بڑھ رہی ہے۔ ماہرین کہتے ہیں بھارت ایک الجھن کا شکار ہے جسے اپنے ماحولیاتی اہداف اور ترقی کی ضروریات میں توازن پیدا کرنا ہے۔ رپورٹ دیکھیے۔