بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں کرونا وائرس
Your browser doesn’t support HTML5
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں کرونا وائرس کا پہلا کیس ایران سے واپس آنے والی خاتون کا ہے جن کا علاج جموں کے ایک اسپتال میں جاری ہے۔ اگرچہ کشمیر میں باہر سے آنے والوں کی بروقت سکرینگ کی جارہی ہے لیکن لوگ پھر بھی پریشان ہیں۔ زبیر ڈار اور یوسف جمیل کی رپورٹ