کشمیر میں پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتاریاں

Your browser doesn’t support HTML5

بھارت کے زیرِانتظام کشمیر میں پبلک سیفٹی ایکٹ کو سیاسی مخالفین کے خلاف بھی استعمال کیا جاتا رہا ہے۔ اس قانوں کے تحت 5 اگست سے اب تک مودی حکومت کے مطابق تقریبا ساڑھے چار سو افراد کو حراست میں لیا گیا ہے۔ اس قانون کے استعمال کو وادی کے اندر کیسے دیکھا جا رہا ہے؟ زبیر ڈار اور یوسف جمیل کی رپورٹ