حجاب پر پابندی مذہبی آزادی کی خلاف ورزی نہیں، بھارتی عدالتی فیصلہ
Your browser doesn’t support HTML5
بھارت کی ریاست کرناٹک کی ہائی کورٹ نے تعلیمی اداروں میں حجاب پہننے کے تنازع پر منگل کو مسلمان طالبات کی تمام درخواتیں مسترد کر دیں۔ عدالت نے کہا کہ حجاب پہننا اسلام کا لازمی جزو نہیں ہے۔ اس بارے میں مزید جاتے ہیں نئی دہلی سے وائس آف امریکہ کے سہیل انجم سے۔