کشمیر میں القاعدہ کا اثر و رسوخ محدود ہے - بھارت
Your browser doesn’t support HTML5
بھارتی دفتر خارجہ نے دہشت گرد تنظیم القاعدہ کے رہنما کے کشمیر سے متعلق بیان کہ اس کے مجاہدین بھارت کے زیرانتظام کشمیر میں مزید حملے کریں اور بھارتی فوج اور حکومت کو نقصان پہنچائىں کو معمول کی بات قرار دیتے ہوئے اسے اہمیت نہ دینے پر زور دیا ہے۔ وائس آف امریکہ کے نمائندے یوسف جمیل سے بات چیت۔