کشمیر پر بین الاقوامی برادری خاموش کیوں ہے
Your browser doesn’t support HTML5
سری نگر میں پیر کو بھارتی فوج کے خلاف ہونے والے احتجاجی مارچ کو ناکام بنانے کے لئے پولیس اور نیم فوجی دستوں نے شہر کے کئی علاقوں میں کرفیو نافذ کرتے ہوئے کئی اہم رہنماؤں کو بھی گرفتار کر لیا۔