ڈی ریڈیکلائزیشن کیمپ بنانے کی تجویز پر کشمیری ناراض
Your browser doesn’t support HTML5
بھارت کے چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل بپن راوت نے حال ہی میں کہا کہ بھارت کے زیرِانتظام کشمیر کے نوجوانوں میں اُن کے بقول بڑھتی ہوئی شدت پسندی کا توڑ کرنے کے لئے 'ڈی ریڈیکلائزیشن کیمپس' قائم کرنے کی ضرورت ہے۔ کشمیر میں اس بیان پر کیا ردِ عمل ہے؟ زبیر ڈار اور یوسف جمیل کی رپورٹ۔