آب و ہوا کی تبدیلی: بھارت میں مٹی کے گھر پھر سے تعمیر ہونے لگے
Your browser doesn’t support HTML5
بھارت اور پاکستان میں عموماً گھروں کی تعمیر میں سیمنٹ اور اینٹوں کا استعمال کیا جاتا ہے مگر اب بھارت کی ایک شمالی ریاست میں گھروں کی تعمیر ایک مرتبہ پھر مٹی، لکڑی اور دیگر مواد سے شروع کردی گئی ہے۔ جسے آب و ہوا کی تبدیلی کے ایک حل کے طور پر بھی دیکھا جا رہا ہے۔ مزید تفصیل اس رپورٹ میں۔