حکومتی تجویز مسترد؛ احتجاج کرنے والے بھارتی کسانوں کا مطالبہ ہے کیا؟

Your browser doesn’t support HTML5

بھارت میں کسان 13 فروری سے دارالحکومت نئی دہلی کی جانب مارچ کر رہے ہیں۔ کسان اپنی فصلوں کی فروخت سے متعلق قانون سازی کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ اس بارے میں بھارتی حکومت کا کیا مؤقف ہے؟ تفصیلات جانیے اس رپورٹ میں۔