بھارتی کسانوں کا زرعی اصلاحات کے خلاف احتجاج

Your browser doesn’t support HTML5

بھارت میں گزشتہ کئی ہفتوں سے ہزاروں کسان دارالحکومت دہلی کے قریب دھرنا دیے بیٹھے ہیں۔ مودی حکومت نے ستمبر میں زرعی شعبے میں اصلاحات منظور کیں جن کے تحت کسانوں کو براہ راست نجی خریدار سے جوڑا جائے گا جب کہ کسانوں کا مؤقف ہے کہ نیا نظام انہیں بڑے اداروں کے رحم و کرم پر چھوڑ دے گا۔ مزید دیکھیے۔
بھارتی کسانوں کا دہلی میں احتجاج
بھارتی کسانوں کا زرعی اصلاحات کے خلاف احتجاج
بھارتی کاشتکاروں کا زرعی اصلاحات کے خلاف احتجاج
بھارتی کاشتکاروں کا دہلی میں احتجاج جاری

ORIGINAL INTRO
بھارت میں پچھلے کئی ہفتوں سے ہزاروں کسان دارالحکومت دلی کے قریب دھرنا دئے بیٹھے ہیں۔۔۔مودی حکومت نے ستمبر میں زرعی شعبے میں اصلاحات منظور کیں جن کے تحت کسانوں کو براہ راست نجی خریدار سے جوڑا جائے گا۔۔کسانوں کا ماننا ہے کہ یہ نیا نظام انہیں بڑے کارپوریشنز کے رحم و کرم پر چھوڑ دے گا۔ حکومت مزاکرات تو کر رہی ہے۔۔مگر کسانوں کا کہنا ہے کہ جب تک ان کے بنیادی مطالبات منظور نہ ہوئے وہ احتجاج جاری رکھیں گے۔